باب : دوآدمیوں میں میل کرانے کے لیے جھوٹ بولنا گناہ نہیں ہے ۔
حدیث 857
00:01:27
Chapter 2
باب : حاکم لوگوں سے کہے ہم کو لے چلو ہم میل جول کرادیں ۔
00:00:24
حدیث 858
00:01:01
Chapter 3
باب : (سورت نساء میں ) اللہ کا یہ فرمانا اگر جو رو خاوند صلح کر لیں تو صلح بہتر ہے ۔
00:00:45
حدیث 859
00:03:05
Chapter 4
باب : اگر ظلم کی بات پر صلح کریں تو وہ صلح لغو ہے
00:00:22
حدیث 860
00:02:54
حدیث 861
00:04:45
Chapter 5
باب : صلح نامہ میں یہ لکھنا کافی ہے یہ وہ صلح نامہ ہے جس پر فلاں ولدفلاں اور فلاں ولد فلاں نے صلح کی اور خاندان اور نسب نامہ لکھنا ضرور نہیں ہے (اگر دونوں شخص مشہور معروف ہوں)
00:01:02
حدیث 862
00:01:51
حدیث 863
00:04:52
Chapter 6
باب : مشرکوں سے صلح کرنا
00:02:53
صلح کی تعریف
00:02:15
حدیث 864
00:03:58
حدیث 865
00:00:30
Chapter 7
باب : دیت پر صلح کر لینا ۔
00:00:14
حدیث 866
00:01:40
Chapter 8
باب :نبیﷺ کا امام حسن بن علیؑ کی نسبت یہ فرمانا یہ میرا بیٹا ہے جو ( مسلمانوں کا) سردار ہے اور شاید اللہ تعالٰی اس کی وجہ سے مسلمانوں کے دو بڑے گروہوں میں میل کرادے ۔
00:01:45
حدیث 867
00:09:49
Chapter 9
باب : کیا امام صلح کر لینے کے لیے (فر یقین کو) اشارہ کر سکتا ہے ۔
00:00:23
حدیث 868
00:02:36
حدیث 869
00:01:51
Chapter 10
باب : لوگوں میں ملاپ کرانے اور انصاف کرنے کی فضیلت۔
00:00:54
حدیث 870
00:02:37
Chapter 11
باب: اگر حاکم صلح کرنے کے لیے اشارہ کرے اور کوئی فریق نہ مانے تو قاعدے کا حکم دے دے ۔
00:02:24
حدیث 871
00:04:21
Chapter 12
باب : میت کے قرض خواہوں اور وارثوں میں صلح کا بیان اور قرض کا انداز سے ادا کرنا ۔