ہدایات برائے داخلہ
داخلہ فارم میں اپنی درست اور مکمل معلومات درج کریں۔ ▪️
فارم جمع ہونے کے بعد تمام کاروائی بذریعہ ای میل کی جائے گی جس کے لیے فارم میں اپنا درست ای میل اور ایکٹیو واٹس ایپ نمبر تحریر کریں ▪️
فارم جمع ہونے کے بعد انٹرویو کی تاریخ اور وقت کی اطلاع آپ کو بذریعہ ای میل دی جائے گی۔ ▪️
کیا جائے گا۔ Zoom انٹرویو آن لائن بذریعہ ▪️
اہم نوٹ انٹرویو کے وقت والدہ یا خاتون سرپرست کا ساتھ ہونا ضروری ہے۔ ▪️
داخلہ کنفرم ہونے کے بعد کنفرمیشن لیٹر اور فیس واؤچر آپ کو بذریعہ ای میل بھیجے جائیں گے۔ ▪️
داخلہ فیس جمع ہونے کے بعد آپ کو کورس کے واٹس ایپ گروپ میں شامل کر لیا جائے گا۔ ▪️
کورس کے اصول و ضوابط اور ٹائم ٹیبل کورس انچارج کی طرف سے واٹس ایپ گروپ میں شئیر کیے جائیں گے۔ ▪️
بيرون ملک سے داخلے کی خواہش مند امید وار بذریعہ ای میل رابطہ کریں ▪️
[email protected] | whatsapp: 03366151589 | 051-4866125
اللہ تعالیٰ آپ کے علم نافع اور عمل صالح میں اضافہ فرماۓ۔ آمین